Results 1 to 2 of 2

Thread: کیمیائی ہتھیار

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel کیمیائی ہتھیار

    کیمیائی ہتھیار
    23142 54414924 - کیمیائی ہتھیار
    Ù…Ø+مد شاہد
    مہلک اور زہریلے کیمیکلز Ú©Ùˆ بطور ہتھیار دشمنوں Ú©Ùˆ ہلاک یا زخمی کرنے Ú©Û’ لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ انہیں کیمیائی ہتھیاروں کانام دیا جاتا ہے۔ کیمیائی ہتھیاروں میں خطرناک مادے گیس، مائع یا ٹھوس Ø´Ú©Ù„ میں ہوتے ہیں جو انسان، Ø+یوانات اور نباتات پر زہریلے اثرات مرتب کرتے ہیں۔ ان کا اثر سانس، خوراک Ú©Û’ ذریعے یا براہِ راست جلد پر ہو سکتا ہے۔ کیمیائی مادے اس وقت کیمیائی ہتھیاروں Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ اختیار کر لیتے ہیں جب انہیں توپ یا ٹینک Ú©Û’ گولے، بارودی سرنگ، فضائی بم، میزائل، مارٹر شیل، گرینیڈ وغیرہ میں ڈال کر نشانہ بنایا جائے۔ دور جدیدمیں پہلی مرتبہ کیمیائی ہتھیار پہلی عالمی جنگ میں استعمال ہوئے اور گیسوں Ú©Û’ ذریعے بڑی تعداد میں سپاہ ہلاک ہوئیں۔ بعدازاں کیمیائی ہتھیاروں Ú©Ùˆ بہت سے مواقع پر استعمال کیا گیا بالخصوص ایران عراق جنگ (1980-88ئ) Ú©Û’ دوران۔ سرد جنگ (1945-91ئ)میں ریاست ہائے متØ+دہ امریکا اور سوویت یونین Ù†Û’ کیمیائی ہتھیاروں کا بہت بڑا ذخیرہ جمع کیا۔ سرد جنگ Ú©Û’ بعد سابق Ø+ریفوں Ù†Û’ ہر قسم Ú©Û’ کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی لگا دی۔ پہلی عالمی جنگ Ú©Û’ دوران تیار ہونے والے کیمیائی ہتھیاروں Ú©Ùˆ ’’فرسٹ جنریشن‘‘، دوسری عالمی جنگ میں تیار ہونے والے کیمیائی ہتھیاروں Ú©Ùˆ ’’سیکنڈ جنریشن‘‘ اور سرد جنگ Ú©Û’ دوران تیار کردہ کیمیائی ہتھیاروں Ú©Ùˆ ’’تھرڈ جنریشن‘‘ کہا جاتا ہے۔ جوہری ہتھیاروں Ú©ÛŒ طرØ+ Ø+یاتیاتی اور کیمیائی ہتھیاروں Ú©Ùˆ وسیع پیمانے پر تباہی Ú©Û’ ہتھیار سمجھا جاتا ہے۔ 1993Ø¡ Ú©Û’ کیمیکل ویپن کنونشن Ú©Û’ مطابق جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال، تیاری، پیداوار، Ø+صول، ذخیرہ یا منتقل کرنا ممنوع ہے۔ اس Ú©Û’ باوجود کیمیائی ہتھیار ختم نہیں ہو پائے۔ یہ چند ممالک Ú©Û’ پاس موجود ہیں۔زہریلے اور مہلک کیمیائی مادے تو بہت سے ہیں لیکن 1900Ø¡ سے اب تک چند درجن مادوں ہی Ú©Ùˆ کیمیائی ہتھیاروں Ú©Û’ لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ Ù+…Ù+…Ù+

    2gvsho3 - کیمیائی ہتھیار

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کیمیائی ہتھیار

    2gvsho3 - کیمیائی ہتھیار

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •